Tehsil Municipal Administration Burewala تحصیل میونسپل انتظامیہ بورےوالا
 
For Complaint Dial 067-9200113 U can Also SMS in 0314-6017183 , Incharge Complaint Cell TMA BUREWALA 
 
 
 Burewala News
 Price List (Food Markeet)

 
Contact TMA Office (Complaint Cell) For Advertisement

0314-6017183

Syed Mohsin Ali

 

Fogger interactive Videos

 

 

Welcome

Burewala is one of the three tehsils of district Vehari. It spreads over an area of 1,295 square kilometres with a population of 730,583 (as per DCR 1998).
Burewala is located at a distance of about 84 miles from Multan, and is situated at the old historical Delhi Multan road. It is the last settlement of District Multan and is surrounded by Sahiwal District on three sides. The branch railway-line connecting Lahore with Lodhran passes through Burewala and as such Burewala is connected by rail with Pakpattan, Arifwala and vehari and later on to Lodhran on Multan Karachi line. By pass road is connected with Sahiwal via Chichawatni and Arifwala and have a link with Multan via Jahanian.
After the implementation of Punjab Local Government Ordinance 2001, it was given the status of TMA in 2001.

قدم بڑھاوڈینگی مکاو

    

ڈینگی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے

Campaign Started against

 Dengue Mosquitoes.

Anti-Degue Activities

  • Enforcement of tyre markets and Junkyards regulations to control dengue
  • Organization of anti-dengue day for awareness of general public
  • Establishment of Special Dengue Cell in each TMA and Provincial level
  • Confiscation / Removal of unusable tyres at petrol pumps, CNG Stations, puncture shops, roof tops, etc
  • Construction of warehouses for proper storage of dengue related machinery & equipment at Tehsil level
  • Field visits of the officers of LG&CD Department across the Province to create anti-dengue awareness and check the level of preparedness

ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا سے تعلق رکھنے والی تمام

 شکایات کے حل کے لئے دفتر شکائت سیل

 ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا سے رابطہ کریں۔
 

سید محسن علی انچارج شکائت سیل ٹی۔ایم۔اے۔

 موبائل نمبر 9200113 -  067     03146017183

for help in website matter please contact with me .

Syed Mohsin Ali 0314-6017183 tmaburewala1@gmail.com

 

Home | Contact Us | Feedback | Links
تحصیل ایڈمنسٹریٹر بورےوالا کا پیغام

اس شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے ٹی۔ایم۔اے۔ کے ملازمین کے ساتھ تعاون کریں۔ اگرآپ ٹی۔ایم۔اے۔ کے کام سے مطمءن نہیں تو اپنی شکایات یا قیمتی آراء شکایت سیل ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا میں جمع کروایں۔

 
 
NEWS      خبریں 

 

آج مورخہ 2014-12-17 کو بوقت سوا آٹھ بجے صبح ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا میں پشاور میں شہید ہونے والے بچوں اور اساتذہ کے لیے دعا ءے مغفرت کی گءی۔جس میں جناب سیف الہ ساجد ایڈمنسٹریٹر ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا ، رانا نوید احمد تحصیل میونسپل آفیسر ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا ، ذوالفقار علی ڈی۔ایس۔پی بورےوالا ، نثار احمد چیف آفیسر، ماجد یوسف آفس سپرنٹنڈنٹ ، محسن شاہ انچارج شکایت سیل ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا نے بھی شرکت کی۔زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاءیں مانگی گءیں۔

............................

آج مورخہ 2014-12-17 کو

 بوقت 30: 2بجے دن مرکزی جنازگاہ بورےوالا میں پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی غاءبانہ نماز جنازہ ادا کی جاے گی۔ تمام اہل علاقہ سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
دعا گو: سیف الہ ساجد ایڈمنسٹریٹر ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا
رانا نوید احمد تحصیل میونسپل آفیسر ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا

...................................

ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا کے زیر اہتمام مورخہ 26مارچ2014 سے 29 مارچ  تک قاءد اعظم اسٹیڈیم بورےوالا میں فلاور شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

........................................

ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا میں 15 فروری تا 22 فروری 2014 ڈینگی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

.    .........................................

وزیر اعلی پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف اور جناب ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر وہاڑی کی ہدایات پر بورےوالا میں مارکیٹ کمیٹی بورےوالا اور ٹی۔ایم۔اے۔بورےوالا کی جانب سے سستا بازار29نومبر 2013 بروز جمعہ سے منعقد کر دیا گیا ہے۔

       .........................................

ایڈمنسٹریٹر ٹی۔ایم۔اے۔بورےوالا نے محرم الحرام کے حوالے سے عملہ ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا کی ڈیوٹیاں لگا دیں۔

........................................

ایڈمنسٹریٹر ٹی۔ایم۔اے۔بورےوالا کی زیر نگرانی عیدالضحی کے موقع پر ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا کے عملہ نےسخت محنت کر کے شہریوں کے دل جیت لیے۔ کوی آلایش سڑکوں یا گلیوں میں نظر نہ آی۔صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک شکایت سیل نے اپنے فراءض سرانجام دیے۔

..............................................................

ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا اور مارکیٹ کمیٹی بورےوالا کی جانب سے کالج روڈ بورےوالا میں

 مورخہ 2013-07-06 سے رمضان بازار قاءم ہو چکا ہے

......................................................................

ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا نے

2014-2013

کا 46 کڑوڑ 27 لاکھ 32 ہزار روپے کا سالانہ بجٹ پیش کر دیا۔

.................................................

آج مورخہ 2013-03-11 مسیح ملازم ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا نے بادامی باغ میں ہونے والے واقعے کے خلاف دفتر ٹی۔ایم۔اے۔ سے لے کر پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی۔

..................................................

Notification Copy of Regularization of Contract Employees in Punjab in March 2013.

....................................................

Notification of Conveyance Allowance Punjab Govt Employees 04-12-12

 
 
2013 TMA Burewala, Pakistan. All rights reserved.